کیا خطبہ جمعہ زبانی پڑھنا افضل ہے؟


سوال نمبر 2149

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ خطبہ جمعہ اگر یاد ہو تو بغیر دیکھے پڑھنا افضل ہے یا کتاب دیکھ کر پڑھنا افضل ہے؟ 

المستفتی ۔۔۔۔عبد الروف نظامی بستوی



وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون اللہ و رسولہ 


خطبہ زبانی ہی پڑھنا افضل ہے 

مگر عموماً اکثر مساجد میں دیکھ کر پڑھتے ہیں اس میں بھی کوئی حرج نہیں!

البتہ بہتر زبانی ہی ہے


جیساکہ سیدی سرکار اعلیٰ حضرت قدس سرّہ فرماتےہیں ۔۔۔۔


دیکھ کر اور زبانی نفس ادائے حکم میں یکساں ہے مگر زبانی اوفق بالسنة ہے


فتاویٰ رضویہ ، جلد٨ ، ص٣٣٨

{رضافاٶنڈیشن لاہور}

واللہ و رسولہ اعلم

عبیداللہ حنفی مقام دھونرہ ضلع بریلی شریف یوپی







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney