• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

25 ذوالقعدة بروز سنچر 1446ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہوممتفرقاتراکھی بیچنا کیسا ہے؟

راکھی بیچنا کیسا ہے؟

SRRazmi اگست 16, 2022 متفرقات

سوال نمبر 2175

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ زید راکھی بیچنے کا کام کرتا ہے تو کیا زید کو راکھی بیچنا جائز ہے جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی ۔

المستفتی۔ احمد رضا امروہہ یوپی



وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

الجواب بعون الملک الوھاب 

راکھی کی تجارت ناجائز و حرام ہے بلکہ دور حاضر میں راکھی باندھنا کفار کا مذہبی شعار بن چکا ہے اسلئے اس کی تجارت بھی ناجائز و گناہ ہے اور گناہ پر اعانت بھی ناجائز ہے    

اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے 

وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ

ترجمہ کنزالایمان:- اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو (سورہ مائدہ آیت ٢)

نیز فتاوی مرکز تربیت افتا ٕ ،ج٢،ص٢٣٨،پر بھی ایسا ہی ہے.

واللہ اعلم بالصواب۔

کتبہ

 محمد مدثر جاوید رضوی 

مقام۔ دھانگڑھا، بہادر گنج

 ضلع۔ کشن گنج، بہار




Join our WhatsApp Channel


ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

معاونین مسائل شرعیہ

گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5257773

مشہور اشاعتیں

کتا کاٹے ہوئے جانور کے قربانی کا شرعی حکم

امام کی برائی کرنا کیسا ہے؟

زانیہ عورت اگر حمل سے ہو تو اس عورت سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

نجاست حقیقیہ و حکمیہ کا خلاصہ؟

قربانی کی منت مانی تو کیا حکم ہے؟

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان