جس درگاہ پر ڈھول باجا بجتا ہو وہاں فاتحہ پڑھنا کیسا ہے ؟


 سوال نمبر 2182

السلام علیکم علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ اگر دیہات میں درگاہ ہے اور اس درگاہ پر ڈھول باجے وغیرہ نہیں بجتا ہے تو کیا اس درگاہ پر فاتحہ پڑھ سکتے ہیں؟ 

 سائل محسن رضا دیو گھر جھارکھنڈ




وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 الجواب بعون الملک الوہاب 

اگر قبر بغیر مقبور نہیں اور ثابت السلسلة ہے تو اس پر فاتحہ پڑھنے میں کوئی قباحت نہیں چاہیں ڈھول باجے بجتے ہوں یا نہ بجتے ہوں کہ ڈھول باجا بجانے میں صاحب قبر کا کیا قصور؟ قصور وار تو وہ لوگ ہیں ہیں جو ڈھول باجا بجاتے ہیں اگر وہ حضرات شیرینی پر فاتحہ پڑھوائیں تو ضرور علماء کو انکی فاتحہ سے بچنا چاہیے کہ ان کو تنبیہ ہو 

ھذا ما ظھر لی و العلم بالحق عند اللہ تعالی 

 ابو عبداللہ محمد ساجد چشتی شاہجہاں پوری مدرسہ دارارقم محمدیہ میر گنج بریلی شریف







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney