آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

چچیری پھوپھی سے نکاح کرنا کیساہے؟

 (چچری پھوپھی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟)


السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ بعد سلام عرض یہ ہے کہ حضرت کیا چچیری پھوپھی  سے نکاح ہو سکتا ہے جواب دیں مہربانی ہوگی

(مستفتی :- طاہر حسین انڈیا) 


وعَلَيْكُم اَلسَلامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوہاب

 چچیری پھوپھی  سے نکاح  جائز ہے، جب کہ اور کوئی وجہِ مانع  نکاح نہ ہو 

 کیونکہ چچیری پھوپھی محرمات میں سے نہیں ،

اور محرمات کے سوا عورتوں سے نکاح جائز ہے 

کما قال اللہ تعالیٰ فی القرآن المجید 

وَاُحِلْ لَّکُمْ مَاوَرَآءَ ذٰلِکُمْ

( النساء  ۲٤)

والــلـہ تــعــالی اعلم بالصواب 

کتبہ

فقیر محمد معصوم رضا نوری عفی عنہ

۱۷ ذی الحجہ ۱۴۴۴ ھجری

۶ جولائی ۲۰۲۳ عیسوی پنجشنبہ



مسائل شرعیہ کے جملہ فتاوی کے لئے یہاں کلک کریں

فتاوی مسائل شرعیہ کے لئے یہاں کلک کریں 




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney