آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

کیا شیعہ مسلمان ہیں

 سوال نمبر 2596


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

علماء کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے سوال یہ ہے کہ شیعہ مسلمان ہے یا کافر  اور اگر کوئ انکو مسلمان جانے تو اس پر حکم کیا ہوگا بحوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں 

المستفتی محمد منتظر رضا رشیدی کٹیہار

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ


الجواب اللھم ہدایۃ الحق والصواب

شیعہ کافر ومرتد ہیں جوان کے ان ملعون عقیدوں پرآگاہ ہوکر پھر بھی انہیں مسلمان جانے یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے باجماع تمام ائمۂ دین خود کافر بے دین ہے،

 جیسا کہ محقق جلیل حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:  بالجملہ ان رافضیوں تبرائیوں کے باب میں حکمِ یقینی قطعی اجماعی یہ ہے کہ وہ علی العموم کفار مرتدین ہیں، اُن کے ہاتھ کا ذبیحہ مردار ہے، ان کے ساتھ مناکحت نہ صرف حرام بلکہ خالص زناہے، معاذاللہ مرد رافضی اور عورت مسلمان ہو تو یہ سخت قہر الٰہی ہے،...ان کے مرد عورت عالم جاہل کسی سے میل جول، سلام کلام سب سخت کبیرہ اشد حرام، جوان کے ان ملعون عقیدوں پرآگاہ ہوکر پھر بھی انہیں مسلمان جانے یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے باجماع تمام ائمۂ دین خود کافر بے دین ہے، اور اُس کےلیے بھی یہی سب احکام ہیں، جو اُن کےلیے مذکور ہُوئے، مسلمانوں پر فرض ہے کہ اس فتوی کو بگوش ہوش سنیں،  اور اس پر عمل کرکے سچے پکے مسلمان سنی بنیں.( فتاویٰ رضویہ مترجم جلد ١٤،صفحہ ١٤۷

والله تعالیٰ اعلم

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ

۲۱ محرم الحرام ۱٤٤٦ ھجری

۲۸ جولائی ۲۰۲۴ عیسوی یکشنبہ




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney