سوال نمبر 805
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
جو لوگ چھت پر ۱۰ بجے اذان دیتے کیا یہ صحیح ہے
دینا چاہئے کہ نہیں؟
محبوب عالم گورکھپور
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
الجواب بعون الملك الوھاب
اذان بالکل صحیح ہے اس وقت کورنا وائرس جو ایک طرح کی وبا ہی ہے۔کوئی بھی وبا ہو اس وقت اذان پڑھنا مستحب ہے۔جیساکہ
حضور صدر الشریعہ تحریر فرماتے ہیں کہ
وبا کے زمانے میں اذان بھی مستحب ہے۔
بہار شریعت جلد اول حصہ سوم صفحہ نمبر 26
محمد الطاف حسین قادری خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند
موبائل فون/9454675382
1 تبصرے
جمعہ کے دن مبارک باد دینا کیسا ہے
جواب دیںحذف کریں