مسائل شرعیہ گروپ
مسائل شرعیہ گروپ کے اصول و ضوابط
فاسئـلـــــوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلــمـــون
(1) یہ گروپ مسلک اعلٰی حضرت کی پاسپانی اور پیغام اعلٰی حضرت کو عام کرنے کے لئے ہے اس گروپ میں صرف سنی حضرات ہی شامل ہو سکتے ہیں
(2)تمام سائلین پر لازم ہے کہ وہ سوال سے قبل ہماری مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر مطلوبہ سوال تلاش کر لیں اگر نہ ملے تب ہی سوال کریں(ویب سائٹ کا لنک و تلاشنے کا طریقہ نیچے درج ہے) سوال اس طرح کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
مسئلہ:۔ کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میںکہ (پھر اپنا سوال درج کریں )سوال ختم ہونے پراس طرح لکھیں ۔
المستفتی:۔ (اپنانام مع پتہ)
(3) کسی بھی جواب کو اس وقت تک شائع نہ کریں جب تک مسائل شرعیہ ویب سائٹ کا لنک نہ مل جائے
(4) تمامی ممبران پر لازم ہے کہ وہ اردو رسم الخط کا ہی استعمال کریں کسی اور رسم الخط کے استعمال سے گریز کریں
(5) سائلین پر لازم ہے کہ وہ ہندوستانی ٹائم ٹیبل کے اعتبار سے صبح 6 بجے سے رات 11 بجے کے درمیان ہی سوال کریں
(6) اگر کسی سے شکایت ہو تو اس کے یا کسی انتظامیہ کے پرسنل پر رابطہ کریں (انتظامیہ کا واٹس ایپ نمبر نیچے درج ہے)نیز مناظرانہ طریقے پر بحث و مباحثہ نہ کریں اگر کسی جواب پر اعتراض ہو تو اصلاح کریں رجوع نہ کرنے کی صورت میں مؤدب انداز میں بحوالہ بحث کر سکتے ہیں۔
(7) نفس مسئلہ بتانے پر سائلین حوالہ نہ طلب کریں ہاں اگر نفس مسئلہ غلط ہو تو پہلے دلیل سے رد کریں نفس مسئلہ بتانے والارجوع کرلے تو ٹھیک ہے ورنہ حوالہ طلب کرسکتےہیں نیز مؤدب انداز میں بحث و مباحثہ بھی کرسکتے ہیں ۔
(8) سیاسی وتاریخی سوال سے پرہیز کریں ۔
(9) سائلین کو اگر فوراً جواب مل گیا تو ٹھیک ہے ورنہ ان کے سوالوں کا جواب تقریباً تین دن کے اندر دیا جائے گااس سے پہلے مجیب حضرات کو پریشان نہ کریں ۔
(10) جن احباب کو جواب دہی کی اجازت حاصل ہو وہی جواب عنایت فرمائیں نئے امیدوار اجازت لیکر جواب قلمبند کر سکتے ہیں۔
(11) تمامی شرکاء گروپ میں اتحاد واتفاق لازم العمل امر ہے ذاتیات پر بحث ممنوع ہے کسی بھی قسم کا ویڈیو آڈیو امیج یا دوسرے گروپ کا پوسٹ ہرگز نہیں بھیج سکتے ہیں۔
(12) قوانین پر عمل کرکے گروپ کے نظم و نسق کو قائم رکھیں بصورت دیگر خارجہ یقینی ہے۔
نــوٹ :۔تمامی ممبران سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مسائل شرعیہ ویب سائٹ کو پڑھیں اور لوگوں کے درمیان اس ویب سائٹ کا چرچہ بھی کریںتاکہ غیروں کی ویب سائٹ سے لوگ بے نیاز ہو سکیں۔ویب سائٹ کے لئےنیچے نام پر کلک کریں
نــوٹ :۔تمامی ممبران سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مسائل شرعیہ ویب سائٹ کو پڑھیں اور لوگوں کے درمیان اس ویب سائٹ کا چرچہ بھی کریںتاکہ غیروں کی ویب سائٹ سے لوگ بے نیاز ہو سکیں۔ویب سائٹ کے لئےنیچے نام پر کلک کریں۔
مسائل شرعیہ گروپ (۱)
امید ہے آپ تمام احباب مذکورہ بالاقوانین کی رعایت سے گروپ کا ماحول پرسکون بنائے رہیں گے اور فروغ مسلک اعلٰی حضرت میں ہمارے معاون ثابت ہونگے۔ان شا ء اللہ الرحمن
منتظمین مسائل شرعیہ گروپ الہند
9 تبصرے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جواب دیںحذف کریںمیرے عزیز بھائیوں ہم اس گروپ کو جوائن کرنا چاہ رہے ہیں لیکن نہیں ہو پارہا ہے براۓ کرم مہربانی فرمائیں 8173954920 اس نمبر کو ایڈ کردیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس نمبر کو ایڈ کر لیں 8938856344
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ بعد سلام کے عرض ہے کہ اس نمبر کو شامل کر لیں
جواب دیںحذف کریں8577034036
حذف کریں7456880746
جواب دیںحذف کریںمجھے اس گروپ میں ایڈ کیجیے
جواب دیںحذف کریںسبھی ایڈمن حضرات سے عرض ہے
کیا حیض کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں
جواب دیںحذف کریںکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان متین مسئلہ ذیل میں کہ حالت روزہ میں اگر کوئی کان میں دوا ڈالے تو اس کا روزہ رہے گا یا نہیں؟ ۔
جواب دیںحذف کریںسائل ۔غلام جیلانی ساکن کرناٹک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جواب دیںحذف کریںکیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ جس کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے بیٹے (حضرت ابرہیم علیہ السلام) یا حضرت امام حسین علیہ السلام میں سے کسی ایک کو چن لیجیۓ ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو چن لیا ، جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے) کو اپنے پاس بچپن میں ہی بلا لیا؟
اگر ایسا ہی ہے تو برائے مہربانی تفصیل سے وضاحت فرمائیں
جزاک اللہ