روزہ کا بیان

 روزہ کا بیا ن

(1) روزہ کے کتنے درجات ہیں ۔

(2) کیا دوا کوٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے 

(3) کیا شوگر کا مریض روزہ چھوڑ سکتا ہے

(4) روزہ نا رکھنے کی نیت کی پھر روزہ رہا تو کیا حکم ہے

(5) حالت روزہ میں مشت زنی کرنا کیسا ہے

(6)کیا قئے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(7) روزے کی نیت کب کرنی چاہئے 

(8) حالت روزہ میں گل منجن کرنا کیساہے

(9) کیا احتلام ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(10) کیا عید کے دن روزہ رکھنا حرام ہے 

(11) جسم سے خون نکلوانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(12) کیا دودھ پلانے والی عورت روزہ چھوڑ سکتی ہے

(13) کیا کان صاف کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(14) کیا شرمگاہ میں انگلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(15) کیا ساٹھ سالہ فدیہ دے سکتا ہے

(16) منھ سے خون آیا حلق کے نیچے چلا گیا تو روزے کا کیا حکم ہے

(17) روزہ دار کو نیند کی گولی کھا کر سونا کیسا ہے

(18) روزہ کی تعریف

(19) حالت روزہ میں انجیکشن لگوانا کیساہے

(20) جو حافظ روزہ نا رکھے اس کے پیچھے نماز تراویح کا کیا حکم ہے 

(21) مسجد میں افطار کرنا کیسا ہے

(22)حمل نقصان ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے

(23)اذان سے پہلے افطار کرنا کیساہے

(24)افطاری کی دعا کب پڑھنی چاہئے

(25)سحری کب تک کرنی چاہیے

(26)کیا دودھ پلانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(27) اگر دانت میں پان کا پتا لگا رہا تو روزہ ہوگا یا نہیں

(28)حالت حیض میں روزہ کی قضا کیوں؟ اور نماز کا کیوں نہیں

(29)جو روزہ نا رکھے اس پر کیا حکم ہے

(30)بیماری کے حالت میں روزے کا کیا حکم ہے

(31)روزے کے حالت میں ہمبستری کرنا کیسا ہے

(32)رمضان کے روزے چھوڑنے والے پر حکم شرع

(33)روزے کی حالت میں پاخانہ نا ہونے کی صورت میں گل منجن کرنا کیسا

(34)حالت روزہ میں کسی آلہ سے حیض روکنا کیسا ہے

(35)حالت روزہ میں بیوی کے پاس لیٹنا کیساہے

(36)کیا کان میں پانی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(37)حالت روزہ میں تھوک نگلنا کیسا ہے

(38)کیا آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(39) روزہ کب فرض ہوا

(40)ماہ رمضان میں علانیہ طور پر کھانا، پینا کیسا ہے

(41)روزہ کی حالت میں کولگیٹ منجن کرنا کیسا ہے

(42) اذان سے پہلے افطار کرنا کیسا ہے 

(43) حالت جنابت میں سو گئے تو روزے کا کیا حکم ہے

(44) رمضان المبارک میں شیاطین قید رہتے ہیں تو گناہ کیوں ہوتا ہے


مسائل شرعیہ گروپ



مسائل شرعیہ گروپ   کے اصول و ضوابط


فاسئـلـــــوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلــمـــون


(1) یہ گروپ مسلک اعلٰی حضرت کی پاسپانی اور پیغام اعلٰی حضرت کو عام کرنے کے لئے ہے  اس گروپ میں صرف سنی حضرات ہی شامل ہو سکتے ہیں


(2)تمام سائلین پر لازم ہے کہ وہ سوال سے قبل ہماری مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر مطلوبہ سوال تلاش کر لیں اگر نہ ملے تب ہی سوال کریں(ویب سائٹ کا لنک و تلاشنے کا طریقہ نیچے درج ہے) سوال اس طرح کریں 

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 

مسئلہ:۔ کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میںکہ (پھر اپنا سوال درج کریں )سوال ختم ہونے پراس طرح لکھیں ۔

المستفتی:۔ (اپنانام مع پتہ)


(3) کسی بھی جواب کو اس وقت تک شائع نہ کریں جب تک مسائل شرعیہ ویب سائٹ کا لنک نہ مل جائے


(4) تمامی ممبران پر لازم ہے کہ وہ اردو رسم الخط کا ہی استعمال کریں کسی اور رسم الخط کے استعمال سے گریز کریں


(5) سائلین پر لازم ہے کہ وہ ہندوستانی ٹائم ٹیبل کے اعتبار سے صبح 6 بجے سے رات 11 بجے کے درمیان ہی سوال کریں


(6) اگر کسی سے شکایت ہو تو اس کے یا کسی انتظامیہ کے پرسنل پر رابطہ کریں (انتظامیہ کا واٹس ایپ نمبر نیچے درج ہے)نیز مناظرانہ طریقے پر بحث و مباحثہ نہ کریں اگر کسی جواب پر اعتراض ہو تو اصلاح کریں رجوع نہ کرنے کی صورت میں مؤدب انداز میں بحوالہ بحث کر سکتے ہیں۔

(7)  نفس مسئلہ بتانے پر سائلین حوالہ نہ طلب کریں ہاں اگر نفس مسئلہ غلط ہو تو پہلے دلیل سے رد کریں نفس مسئلہ بتانے والارجوع کرلے تو ٹھیک ہے ورنہ حوالہ طلب کرسکتےہیں نیز مؤدب انداز میں بحث و مباحثہ بھی کرسکتے ہیں ۔

(8) سیاسی وتاریخی سوال سے پرہیز کریں ۔

(9) سائلین کو اگر فوراً جواب مل گیا تو ٹھیک ہے ورنہ ان کے سوالوں کا جواب تقریباً تین دن کے اندر دیا جائے گااس سے پہلے مجیب حضرات کو پریشان نہ کریں ۔

(10) جن احباب کو جواب دہی کی اجازت حاصل ہو وہی جواب عنایت فرمائیں نئے امیدوار اجازت لیکر جواب قلمبند کر سکتے ہیں۔

(11)  تمامی شرکاء گروپ میں اتحاد واتفاق لازم العمل امر ہے ذاتیات پر بحث ممنوع ہے کسی بھی قسم کا ویڈیو آڈیو امیج یا دوسرے گروپ کا پوسٹ ہرگز نہیں بھیج سکتے ہیں۔

(12)  قوانین پر عمل کرکے گروپ کے نظم و نسق کو قائم رکھیں بصورت دیگر خارجہ یقینی ہے۔

نــوٹ :۔تمامی ممبران سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مسائل شرعیہ ویب سائٹ کو پڑھیں اور لوگوں کے درمیان اس ویب سائٹ کا چرچہ بھی کریںتاکہ غیروں کی ویب سائٹ سے لوگ بے نیاز ہو سکیں۔ویب سائٹ کے لئےنیچے نام پر کلک کریں

     نــوٹ :۔تمامی ممبران سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ مسائل شرعیہ ویب سائٹ کو پڑھیں اور لوگوں کے درمیان اس ویب سائٹ کا چرچہ بھی کریںتاکہ غیروں کی ویب سائٹ سے لوگ بے نیاز ہو سکیں۔ویب سائٹ کے لئےنیچے نام پر کلک کریں۔

      فتاوی مسائل شرعیہ         

مسائل شرعیہ گروپ (۱)

مسائل شرعیہ گروپ(۲)         

تعلیمات وارث انبیاء

ویب سائٹ پر مسئلہ تلاش کریں

ہمارے گروپ کو جوائن کریں

امید ہے آپ تمام احباب مذکورہ بالاقوانین کی رعایت سے گروپ کا ماحول پرسکون بنائے رہیں گے اور فروغ مسلک اعلٰی حضرت میں ہمارے معاون ثابت ہونگے۔ان شا ء اللہ الرحمن

منتظمین مسائل شرعیہ گروپ الہند

مولانا محمد وسیم فیضی 

حافظ(حکیم) صبغت اللہ فیضی 

مولانامحمد ابراہیم خاں امجدی

   مولانا معصوم رضا نوری  

مولانا غلام محمد صدیقی      

حافظ محمد معراج احمد    

حافظ ابرار القادری










ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney